Wednesday 23 July 2008

ايس ايف او کے بارے میں

 

سيريس فراڈ آفس ايک خود مختار سرکاری محکمہ ہے جو سنگین يا پيچيدہ دھوکہ دہی کی تحقیقات اور اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرتا ہے۔ ہ متحده سلطنت ک مجرمانہ نظام انصاف کا حصہ ہے۔

دفتر کا سربراہ ڈائريکٹر ہوتا ہے جو اٹارنی جنرل کی طرف سے مقرر کیا جاتا ہے اور اسی کو جوابدہ ہوتا ہے۔ اٹارنی جنرل وزير اعظم كے ذريعے مقرر كيا جاتا ہے اور وہ پارليمنٹ کو جوابدہ ہوتا ہ:

  • سيريس فراڈ آفس
  • کراؤن پراسيکيوشن سروس
  • خزانے کے وکيل کا محکمہ
  • شمالی آئرلينڈ کے لئے عوامی استغاثوں کے ڈائريکٹر کا محکمہ
  • سی پی ايس انسپکوريٹ

دائرہ اختيار

انگلينڈ، ويلز اور شمالی آئر لينڈ ايس ايف او کے دائرہ اختيار ميں آتے ہیں۔

اسکاٹ لينڈ، آئل ف مين يا چينل آئی لينڈز ايس يف او کے دائرہ اختيار ميں نہيں آتے۔

© The Serious Fraud Office. All Rights Reserved 2008.