Friday 21 November 2008

مقدمات سے نمٹنا

 

کیس کی قبوليت کا معيار

يہ فيصلہ کرنے کے لئے کہ آيا کیس قبول کيا جائے یا نہیں، ہمارا کلیدی معيار یہ ہے کہ مشتبہ دھوکہ دہی اتنی سنگين يا پيچيدہ دکھائی دیتی ہو کہ اس کی تحقیقات قانونی چارہ جوئی کے ذمہ داروں کے ذريعے ہی کرنا ضروری نظر آتا ہو۔

ايس ايف و مشتبہ دھوکہ دہی کا بھیجا جانے والا ہر کیس نہ ليتا- اور نہ ہی لے سكتا ہے۔ ايس ايف او کے وسائل بڑی اور پيچيدہ دھوکہ بازيوں پر ہی مرتکز ہونے چاہئیں۔

زيرغور عوامل:

  • کيا مبينہ دھوکہ دہی کی قدر 1 ملين پانڈ سے زيادہ ہے؟
  • کيا یہ کیس بين الاقوامی حوالے سے اہم ہے؟
  • کيا یہ کیس وسيع پيمانے پر عوامی تشويش کا باعث ہو سکتا ہے؟
  • کيا اس کیس کے لئے انتہائی خصوصی نوعیت کے علم کی ضرورت ہے، مثلاً مالياتی منڈیوں کا علم؟
  • کيا اس کیس میں ايس ايف او کے خصوصی اختيارات استعمال کرنے کی ضرورت ہے، جيسے کہ کريمينل جسٹس ايکٹ کی دفعہ 2 ؟

© The Serious Fraud Office. All Rights Reserved 2008.