باقاعدہ طور پر لڑے جانے ولے دھوکہ دہی کے مقدمات اکثر اوقات دوسرے جرائم کے مقدمات کی بہ نسبت زيادہ وقت ليتے ہيں۔ ایسا اس لئے ہوتا ہے کيونکہ:
قاضى القضاة کا محکمہ
اور عدالت کے
منتظمين دھوکہ دہی کے مقدمت کی سماعت کى تاريخيں مرتب کرتے ہيں اور
عدالت کے لئے مناسب جگہ مہيا کرتے ہيں۔
ہم عدالتوں کو اپنے آنے ولے مقدمات اور خاص ضروريات، جیسے کہ عدالت كے كمرے ميں کسی خاص آلے کی حاجت، سے آگاہ رکھتے ہيں۔ ايسے مواقع بھی آتے ہيں جب کسی دوسرے ملک میں موجود گواہ متحده سلطنت کی عدالت ميں سيٹلائٹ رابطے کے ذريعے اسکرين پر آ کر براہ راست گواہی ديتا ہے۔
© The Serious Fraud Office. All Rights Reserved 2008.